LogoFriday, March, 20, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

جامعہ کراچی آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

ویب ڈیسک

02-Mar-2026
|

تعلیم

جامعہ کراچی آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی میں آج تدریسی عمل معطل رہے گا، 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے۔

رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئی تھی-

نمایاں خبریں