11 مارچ تمام اسکولوں میں چھٹی ہوگی ، سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک
خاص خبریں

سندھ حکومت نے 11 مارچ کو تمام اسکولوں میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
وزارت تعلیم کے جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق یوم علی کی مناسبت سے نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔
نمایاں خبریں
مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، جیٹ فیول مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے عوام پر لیوی کا مزید بوجھ ڈال دیا

ایران کی سفارتی اور جنگی پالیسیوں میں مجتبیٰ خامنہ ای پس پردہ متحرک، امریکی رپورٹ

معرکہ حق ! پاکستان نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا !!!

سیکورٹی فورسز کا ٹانک اور ڈی آئی خان میں کامیاب آپریشن ، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 5 دہشتگرد ہلاک

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally