سندھ میں سردی کی شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

Hanif
10-Jan-2026 | تعلیم

کراچی: وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک رہے گا۔
نمایاں خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا تربت یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ، فیکلٹی ممبران و طلباء نے پرتپاک استقبال کیا
1 day ago

کنزالمدارس بورڈ کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات اختتام پذیر،ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد طلبہ کی شرکت
31-Jan-2026

سندھ ، تعلیمی بورڈز میں رائج نمبر سسٹم ختم ، گریڈنگ سسٹم نافذ
20-Jan-2026

زمین پر قبضہ ، جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے صوبائی حکومت سے مدد مانگ لی
18-Jan-2026

ایرانی جامعات میں امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی
13-Jan-2026
