ایرانی جامعات میں امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی

Hanif
تعلیم

تہران: ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایران کی جامعات نے اپنے امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی کردیے ہیں۔ایک بیان میں پاکستانی سفیر نے بتایا کہ ایران کی جامعات نے انٹرنیشنل طلبا کو جانے کی اجازت دے دی ہے، پاکستانی طلبا اپنا پروگرام اسی تناظر میں مرتب کرلیں۔مدثر ٹیپو نے ہدایت کی ہے کہ پاکستانی شہری تمام سفری دستاویزات اپنے ہمراہ رکھیں۔
نمایاں خبریں
11 مارچ تمام اسکولوں میں چھٹی ہوگی ، سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

سحر اسکولنگ سسٹم گرلز کیمپس میں سالانہ امتحانات ، نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی بچیوں کو میڈل دیئے گئے

ہائر ایجوکیشن کمیشن جامع اصلاحات کیلئے پرعزم، یونیورسٹیوں میں اے آئی کا تین کریڈٹ آور کورس لازمی قرار دیا جا رہا ہے، چیئرمین ایچ ای سی

جامعہ کراچی آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

ڈی جی آئی ایس پی آر کا تربت یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ، فیکلٹی ممبران و طلباء نے پرتپاک استقبال کیا
