LogoSaturday, April, 4, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی قیمتیں ،پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل  کی بڑھتی  قیمتیں ،پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان

ویب ڈیسک

02-Apr-2026
|

خاص خبریں

عالمی مارکیٹ میں تیل  کی بڑھتی  قیمتیں ،پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے اضافے کا امکان

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے تاہم آئندہ چند روز میں نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں درآمدی لاگت کے مقابلے میں 100 روپے اور ڈیزل میں 200 روپے فی لیٹر سے زائد کا فرق موجود ہے۔

نمایاں خبریں