LogoSunday, April, 19, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

معروف نعت خواں محترمہ تابندہ لاری قضائے الہی سے انتقال کرگئیں

معروف نعت خواں محترمہ تابندہ لاری قضائے الہی سے انتقال  کرگئیں

ویب ڈیسک

12-Feb-2026
|

شہر قائد

معروف نعت خواں محترمہ تابندہ لاری قضائے الہی سے انتقال  کرگئیں

کراچی پریس کلب کی اعزازی ممبر اور معروف نعت خواں محترمہ تابندہ لاری قضائے الہی سے انتقال کرگئیں

وہ کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں۔

معروف نعت خواں کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء مسجد فاروق اعظم کے ٹو بس اسٹاپ بلاک کے نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔

نمایاں خبریں