LogoSaturday, May, 9, 2026

News Point PK

پی ایس ایل 12 پہلے سے بڑا ہوگا ، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 پہلے سے بڑا ہوگا ، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

ویب ڈیسک

04-May-2026
|

خاص خبریں

پی ایس ایل 12 پہلے سے بڑا ہوگا ، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرنے کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 11 کے اختتام پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل 12 اس سے بھی بڑا اور بہتر ہوگا۔

محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں مزید شہروں کو بھی میزبانی ملے گی۔

اس سے قبل انہوں نے لاہور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ فائنل میچ میں شائقین کرکٹ نے کمال نظم و ضبط اور زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ شائقین کرکٹ کا قذافی اسٹیڈیم میں جوش و جذبہ دیدنی تھا۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp