LogoSaturday, May, 9, 2026

News Point PK

پی ایس ایل 11 ، پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 ، پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک

03-May-2026
|

خاص خبریں

پی ایس ایل 11 ، پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول فائنل میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

قبل ازیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی رنگارنگ اختتامی تقریب کا قذافی اسٹیڈیم میں انعقاد ہوا۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp