آزاد کشمیر دوبارہ کسی ایڈوینچر کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز

ویب ڈیسک
نن

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ بڑے سے بڑا مسئلہ بھی بات چیت کے ذریعے حل ہونا چاہیے، ہم اب کوئی افرا تفری نہیں ہونے دیں گے۔
کابینہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران راجا فیصل ممتاز نے کہا کہ ریاست میں ہم سب کو ریاست کی بہتری کیلئے کام کرنا ہے، آزاد کشمیر دوبارہ کسی ایڈوینچر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے کے تمام نکات پر عمل کر رہے ہیں، 98 فیصد معاملات پر عمل جاری ہے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت میں عوام اور حکومت کے درمیان دوری آئی تھی، ہم نے وہ ختم کی، ہم نے عوامی مفادات کے معاملات حل کرنے میں تاخیر نہیں کی، ہمارا کسی سے مقابلہ نہیں۔
نمایاں خبریں
مولانا فضل الرحمن کا ایوان میں شدید احتجاج، قانون کی خلاف ورزی کرنے کا اعلان

رجب بیج بونے ، شعبان آبپاشی اور رمضان المبارک نیکیوں کی فصل کاٹنے کا مہینہ ہے، حاجی یعفور رضا عطاری

حکومت نے اسلام آباد کیلئے پاک فوج کے حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں

8 فروری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، مولانا فضل الرحمن

بعض قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہیں ، بلاول بھٹو
