بعض قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہیں ، بلاول بھٹو

Hanif
نن

مثھی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بعض قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں۔ مٹھی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے نئے کیمپس تھر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک خاص مقصد کے تحت تھرپارکر اور پورے صوبے پر تنقید کی جاتی ہے، کہا جاتا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کچھ نہیں کیا، اختیارات اسلام آباد کو دیے جائیں۔ ان قوتوں کو بہترین جواب تھرپارکر ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم پورے سندھ میں کام کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی حکومت عوام دوست ہے۔ ہم نے ثابت کر دیا کہ پیپلز پارٹی تھرپارکر کے عوام سے محبت کرتی ہے
نمایاں خبریں
مولانا فضل الرحمن کا ایوان میں شدید احتجاج، قانون کی خلاف ورزی کرنے کا اعلان

رجب بیج بونے ، شعبان آبپاشی اور رمضان المبارک نیکیوں کی فصل کاٹنے کا مہینہ ہے، حاجی یعفور رضا عطاری

حکومت نے اسلام آباد کیلئے پاک فوج کے حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں

8 فروری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، مولانا فضل الرحمن

ایران میں کشیدہ صورتحال ، فیری سروس شروع نہ ہو سکی
