LogoSaturday, May, 9, 2026

News Point PK

ایران میں کشیدہ صورتحال ، فیری سروس شروع نہ ہو سکی

ایران میں کشیدہ صورتحال ، فیری سروس شروع نہ ہو سکی

Hanif

14-Jan-2026
|

نن

ایران میں کشیدہ صورتحال ، فیری سروس شروع نہ ہو سکی

کراچی: ایران میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان ایران فیری کا پہلا سفر مؤخر کردیا گیا۔کراچی پورٹ کے ذرائع کے مطابق کراچی تا چاہ بہار فیری کے لیے بکنگ روک دی گئی ہے اور صورتحال واضح ہونے تک چاہ بہار کا سفر 22 جنوری تک نہ ہونے کا امکان ہے

حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران فیری حالات معمول پر ہونے کے بعد شروع ہوگی۔

دوسری جانب چاہ بہار کے بجائے کراچی گوادر فیری چلانے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp