امن مذاکرات ، ایران کا مؤقف واضح، دوسرے فریق کی سنجیدگی پر انحصار

ویب ڈیسک
بین الاقوامی

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مذاکرات کے اہم موضوعات پر بات چیت کی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز، جوہری معاملہ، جنگی ہرجانہ اور پابندیوں کا خاتمہ زیر بحث آئے۔
ایرانی حکام کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کا مکمل اختتام اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی، سفارتی عمل کی کامیابی کا انحصار دوسرے فریق کی سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ضروری ہے کہ دوسرا فریق زیادہ سے زیادہ اور غیرقانونی مطالبات سے گریز کرے اور ایران کے حقوق کو تسلیم کرے
نمایاں خبریں
امریکا ، ایران مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ، خطے میں غیر یقینی صورتحال برقرار

اسلام آباد مذاکرات پر ٹرمپ کی سرد مہری، کامیابی یا ناکامی اہم نہیں، ایران سے جنگ جیتنے کا دعویٰ

پاکستان میں ایران، امریکا مذاکرات ، ایرانی صدر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسرائیلی حملے میں شہید 13 لبنانی اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ ، فضاء سوگوار

اسلام آباد میں امن مذاکرات پر اقوام متحدہ کا خیر مقدم ، فریقین پر خلوص نیت کیساتھ بات چیت پر زور
