LogoSaturday, May, 9, 2026

News Point PK

محمود خان اچکزئی کا تمام سیاسی پارٹیوں سے ملکر بیٹھنے اور قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ

محمود خان اچکزئی کا تمام سیاسی پارٹیوں سے ملکر بیٹھنے اور قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ

ویب ڈیسک

24-Mar-2026
|

خاص خبریں

محمود خان اچکزئی کا تمام سیاسی پارٹیوں سے ملکر بیٹھنے اور قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کیلئے ایک اہم سفارتی پیشکش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر دونوں فریق راضی ہوں تو اسلام آباد ہر سطح پر بات چیت کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے اور اگر ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو مذاکرات کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنا پاکستان کیلئے باعثِ اعزاز ہوگا۔

ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ فی الحال پاکستان میں کسی باضابطہ مذاکرات کی تصدیق نہیں کی جا سکتی.

تاہم یہ واضح کیا کہ اسلام آباد اصولی طور پر ایسے کسی بھی عمل کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو میں بھی یہی مؤقف دہرایا۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp