سردی میں اضافہ, کراچی میں اسکول آج 9 بجے صبح کھلیں گے

Hanif
12-Jan-2026 | تعلیم

کراچی: سردی میں اضافے کے باعث کراچی میں آج سے اسکول صبح آٹھ کے بجائے نو بجے کھلیں گے۔فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔علاوہ ازیں پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں، اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے۔
نمایاں خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا تربت یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ، فیکلٹی ممبران و طلباء نے پرتپاک استقبال کیا
1 day ago

کنزالمدارس بورڈ کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات اختتام پذیر،ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد طلبہ کی شرکت
31-Jan-2026

سندھ ، تعلیمی بورڈز میں رائج نمبر سسٹم ختم ، گریڈنگ سسٹم نافذ
20-Jan-2026

زمین پر قبضہ ، جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے صوبائی حکومت سے مدد مانگ لی
18-Jan-2026

ایرانی جامعات میں امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی
13-Jan-2026
