نوجوان وردی پہن کر ایسا رویہ اختیار کریں جس سے عوام و پولیس میں فاصلہ ختم ہو ، آئی جی سندھ

ویب ڈیسک
24-Jan-2026 | کورٹ|کرائم

شہدادپور پولیس ٹریننگ کالج کی 184ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان وردی کی لاج رکھتے ہوئے ایسا رویہ اختیار کریں جس سے عوام و پولیس میں فاصلہ ختم ہوسکے۔
انہوں نے کہا کہ عوام طاقتور نہیں انصاف پسند پولیس چاہتے ہیں، کچے کے ڈاکوؤں اور کراچی میں اسٹریٹ کرائم کو پولیس کنٹرول کرے گی، مگر عوام سے محبت کا رشتہ ہونا چاہیے۔
نمایاں خبریں
وزیر اعلیٰ کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے بعد فوری کارروائی پر ریسکیو ورکرز کو شاباش
22 hours ago

شاہراہِ فیصل پر بغیر اجازت جلسہ، امیر جماعت اسلامی منعم ظفر و دیگر کیخلاف مقدمہ درج
22 hours ago

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد
01-Feb-2026

تھرپارکر: غذائی قلت مختلف امراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد 50 ہوگئی
31-Jan-2026

بنوں : نامعلوم افراد کی فائرنگ، یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق
31-Jan-2026
