بنوں : نامعلوم افراد کی فائرنگ، یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
31-Jan-2026 | کورٹ|کرائم

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بسیہ خیل میں چیئرمین یوسی عامر درانی اپنے دوستوں کے ساتھ حجرے میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
پولیس نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
نمایاں خبریں
وزیر اعلیٰ کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے بعد فوری کارروائی پر ریسکیو ورکرز کو شاباش
20 hours ago

شاہراہِ فیصل پر بغیر اجازت جلسہ، امیر جماعت اسلامی منعم ظفر و دیگر کیخلاف مقدمہ درج
20 hours ago

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد
01-Feb-2026

تھرپارکر: غذائی قلت مختلف امراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد 50 ہوگئی
31-Jan-2026

رحیم یار خان ، چھوٹو کوش گینگ نے ہتھیار ڈال دیئے
26-Jan-2026
