رحیم یار خان ، چھوٹو کوش گینگ نے ہتھیار ڈال دیئے

Hanif
26-Jan-2026 | کورٹ|کرائم

رحیم یار خان: رحیم یارخان میں چھوٹو کوش ڈکیت نے21 ساتھیوں سمیت پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا ہے۔ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق چھوٹو کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔
ڈی پی او عرفان علی سموں نے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 106 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔
سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں میں 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک سر کی قیمت مقرر تھی۔
نمایاں خبریں
وزیر اعلیٰ کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے بعد فوری کارروائی پر ریسکیو ورکرز کو شاباش
22 hours ago

شاہراہِ فیصل پر بغیر اجازت جلسہ، امیر جماعت اسلامی منعم ظفر و دیگر کیخلاف مقدمہ درج
22 hours ago

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد
01-Feb-2026

تھرپارکر: غذائی قلت مختلف امراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد 50 ہوگئی
31-Jan-2026

بنوں : نامعلوم افراد کی فائرنگ، یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق
31-Jan-2026
