LogoThursday, July, 2, 2026

News Point PK

حج 2027: ڈیڑھ لاکھ عازمین نے آن لائن رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا

حج 2027: ڈیڑھ لاکھ عازمین نے آن لائن رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا

ویب ڈیسک

30-Jun-2026
|

خاص خبریں

حج 2027: ڈیڑھ لاکھ عازمین نے آن لائن رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا

حج 2027ء کیلئے گھر بیٹھے ڈیڑھ لاکھ عازمین نے آن لائن حج پورٹل پر رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا۔

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل ڈیجیٹل ہو گا، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہو گا۔

ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانی بھی گھر بیٹھے حج رجسٹریشن اور ادائیگی کر سکیں گے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp