Related News

فضائی آلودگی انسانی زندگی کے لیے خطرہ ہے

کمزور گھٹنے گٹھیا کا شکار ہو سکتے ہیں

شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں گائنی روبوٹک سرجری کا آغاز

سردیوں میں نزلہ زکام سے بچنے کے طریقے

کچا پیاز کھانے سے شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے
شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں گائنی روبوٹک سرجری کا آغاز
1 day ago | صحت | Hanif

کراچی : شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں ایڈوانس گائنی روبوٹک سرجری کا آغاز ہوگیا، 45 سال کی مریضہ کا روبوٹ کے ذریعے ٹیومر اور یوٹرس نکال دیا گیا۔ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق لیاری میں سندھ کی پہلی ایڈوانس گائنی روبوٹک سرجری انجام دے دی گئی، ایڈوانس ٹیومر کی سرجری پروفیسر انجم رحمان اور پروفیسر سحر فاطمہ کی ٹیم نے انجام دی۔ ڈاکٹر انجم رحمان نے اس موقع پر کہا کہ روبوٹک سرجری گائنی کے شعبے میں بہت اہم کامیابی ہے۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025