عالمی منڈی میں سونا سستا، خام تیل مہنگا ہوگیا

ویب ڈیسک
30-Jan-2026 | خاص خبریں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت گر گئی، جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد ایک ہی دن میِں 4 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی اور یہ 5 ہزار 150 ڈالر فی اونس پر آگئی۔
21200 روپے اضافے سے سونا فی تولہ 5 لاکھ 72 ہزار 862 کا ہوگیا
سونے کی قیمت 5 ہزار 594 ڈالر کی ریکارڈ سطح سے نیچے آئی ہے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد بڑھ کر 5 ماہ کی بلند سطح پر آگئیں۔
برینٹ خام تیل 71 جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 65.56 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے
نمایاں خبریں
ایران، امریکا مذاکرات میں پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت
41 mins ago

تین دن وقفے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
6 hours ago

عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستان میں مسلسل شمولیت اعتماد سازی کیلئے اہم قرار
6 hours ago

شب برأت کے دن دعا ہے کہ حکومت کاشتکاروں کیلئے کچھ کرے،شیخ رشید
10 hours ago

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
20 hours ago
