سرگودھا ، بیٹا اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج

Hanif
04-Jan-2026 | کورٹ|کرائم

سرگودھا: سرگودھا میں بیٹے کو اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موہکہ کالونی کے رہائشی نے بیٹے کے اغواء کی جھوٹی اطلاع دی تھی۔
پولیس نے کہا کہ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ بچہ اغواء نہیں ہوا بلکہ رشتے داروں کے پاس ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ریاض بچے کے اغواء کے مقدمے میں اپنی سابقہ بیوی کو ملوث کرنا چاہتا تھا۔
نمایاں خبریں
وزیر اعلیٰ کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے بعد فوری کارروائی پر ریسکیو ورکرز کو شاباش
22 hours ago

شاہراہِ فیصل پر بغیر اجازت جلسہ، امیر جماعت اسلامی منعم ظفر و دیگر کیخلاف مقدمہ درج
22 hours ago

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد
01-Feb-2026

تھرپارکر: غذائی قلت مختلف امراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد 50 ہوگئی
31-Jan-2026

بنوں : نامعلوم افراد کی فائرنگ، یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق
31-Jan-2026
