ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ، ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

ویب ڈیسک
بین الاقوامی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے ہیں، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اور این ویڈیا کے بانی جینسن ہوانگ بھی ٹرمپ کے ہمراہ ہیں۔
بیجنگ پہنچنے پر امریکی صدر ریڈ کارپیٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ 2017ء میں بیجنگ پہنچے تھے
نمایاں خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی میڈیا پر برہم ، رپورٹس کو ایران کیلئے سہولت کاری قرار دے دیا

برطانیہ میں سیاسی ہلچل، لیبر پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار، کیئر اسٹارمر سے استعفے کا مطالبہ

امریکی کانگریس میں ایران جنگ سے متعلق بڑا دعویٰ، 39 جنگی طیارے تباہ ہونے کا انکشاف

چین کا ایران امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان سے کردار تیز کرنے کا مطالبہ

ایران ہر صورتحال کیلئے تیار،دشمنی کرنے والوں کو سخت جواب ملے گا، اسماعیل بقائی

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally