LogoSaturday, May, 9, 2026

News Point PK

آزاد کشمیر: صحت کارڈ سہولیات کی نئے فارمولے کے تحت بحالی کا فیصلہ

آزاد کشمیر: صحت کارڈ سہولیات کی نئے فارمولے کے تحت بحالی کا فیصلہ

ویب ڈیسک

14-Jan-2026
|

خاص خبریں

آزاد کشمیر: صحت کارڈ سہولیات کی نئے فارمولے کے تحت بحالی کا فیصلہ

آزاد کشمیر کے شہریوں کےلیے صحت کارڈ سہولیات نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاق کے تعاون سے آزاد کشمیر حکومت نے ہیلتھ کارڈ کےلیے الگ فنڈز مختص کردیے ہیں۔

وفاقی کابینہ کی جانب سےصحت سہولت پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کا مفت علاج جاری رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق عام شہریوں کےلیے ہیلتھ کارڈ کو ’کوپیمنٹ‘ ماڈل پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

16 جنوری 2026ء سے مختلف مراحل میں پینل اسپتالوں میں صحت کارڈ سہولت دوبارہ فعال کی جائے گی۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp