آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں قراردادیں منظور

ویب ڈیسک
18-Dec-2025 | نن

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں قراردادیں منظور کر لی گئیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں منظور قراردادوں کا مکمل مسودہ اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری کر دیا گیا جس کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ان کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی حمایت کی گئی۔
قراردادیں چوہدری یاسین، چوہدری قاسم مجید، جاوید بڈھانوی، نبیلہ ایوب اور سردار میر اکبر نے پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کیا۔
نمایاں خبریں
مولانا فضل الرحمن کا ایوان میں شدید احتجاج، قانون کی خلاف ورزی کرنے کا اعلان
23-Jan-2026

رجب بیج بونے ، شعبان آبپاشی اور رمضان المبارک نیکیوں کی فصل کاٹنے کا مہینہ ہے، حاجی یعفور رضا عطاری
23-Jan-2026

حکومت نے اسلام آباد کیلئے پاک فوج کے حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں
22-Jan-2026

8 فروری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، مولانا فضل الرحمن
22-Jan-2026

بعض قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہیں ، بلاول بھٹو
14-Jan-2026
