امریکا ایران کے افزودہ یورینیم ذخائر تک رسائی رکھتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ویب ڈیسک
بین الاقوامی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ’زیرِ زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کے ذخائر کو اسی وقت حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاہم ان کے بقول فی الحال ایسا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور حزب اللہ کے نمائندوں سے لبنان کی صورتحال پر بات چیت کی ہے اور اس سلسلے میں کچھ پیش رفت بھی ہوئی ہے۔
نمایاں خبریں
نیوگوادر ایئرپورٹ کیلئے 15 دن کا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری

سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں کامیاب آپریشن، ، 6 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک

آزاد کشمیر میں انتخابی گہما گہمی، پولنگ 27 جولائی کو ہوگی ، شیڈول جاری

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی سڑکوں پر آنے کو تیار، عوامی طاقت سے نظام بدلیں گے، نعیم الرحمان

گلگت بلتستان میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، انتخابی سامان کی ترسیل شروع

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally