نیوگوادر ایئرپورٹ کیلئے 15 دن کا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری

ویب ڈیسک
تازہ ترین

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے 15 روز کا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا۔
ترجمان پی اے اے کے مطابق 5 جون تا 20 جون کا نیا شیڈول جاری کیا گیا جس کے تحت گوادر ایئرپورٹ پر ہفتہ وار دو روز فلائٹ آپریشن ہوگا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فلائٹ آپریشن پیر اور جمعرات کے روز ہوگا، فلائٹس دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان لینڈنگ اور ٹیک آف کر سکیں گے۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کا نیا نوٹم بھی جاری کر دیا۔
نمایاں خبریں
بجٹ سے قبل طلبہ کیلئے بری خبر، تعلیمی سامان پر مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں کامیاب آپریشن، ، 6 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک

امریکا ایران کے افزودہ یورینیم ذخائر تک رسائی رکھتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

آزاد کشمیر میں انتخابی گہما گہمی، پولنگ 27 جولائی کو ہوگی ، شیڈول جاری

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally