معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کردیا

ویب ڈیسک
25-Jan-2026 | اسٹار ورلڈ

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔
نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

نکاح کے بعد عمر عالم اور فضا مسرور کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

مداحوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے جوڑے کو مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

نمایاں خبریں
دھرنے و مظاہرے عوام کا جمہوری حق ، پیپلز پارٹی یہ حق عوام سے نہیں چھین سکتی ، جماعت اسلامی
1 day ago

سانحہ گل پلازہ ، سب جاننا چاہتے ہیں ذمہ دار کون ہیں، انہیں سزا ملے گی یا نہیں ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
31-Jan-2026

شرجیل میمن کا کراچی فلم اسکول کا دورہ
31-Jan-2026

کراچی : ایس بی سی اے کا جنوری میں 147 غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن
30-Jan-2026

زبردستی ملنے والی عزت خوف کی علامت ہوتی ہے،ظالم جسم پر قبضہ کرسکتا ہے، دلوں پر نہیں، علامہ الیاس قادری
30-Jan-2026
