ہم نے پاکستان اور اس کے مستقبل کا سوچنا ہے، مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک
پاکستان

سربراہ جے یو آئی ایف مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاکستان اور اس کے مستقبل کا سوچنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امت اسلامیہ کو سر جوڑ کر بیٹھنا اور مستقبل طے کرنا ہے۔
نمایاں خبریں
موٹر وے پولیس کی زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

کمشنر کراچی کی ڈپٹی کمشنرز کو امدادی کاموں اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت

میئر کراچی کی ہدایت پر ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں تشکیل

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے 5 سالہ معاشی منصوبہ جاری کردیا

23 مارچ ، حکومت کا یوم پاکستان پر پریڈ و دیگر تقریبات نہ کرنے کا فیصلہ
