Related News

سیکورٹی کلیئرنس ، جعفر ایکسپریس اور بولان میل منسوخ کردیا

روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے اوقات کار تبدیل

غزہ کی جنگ کے بعد برطانیہ میں قبولِ اسلام میں اضافہ

اسرائیل کا جنگی جنون، افواج کیلئے 35 بلین ڈالر کا بجٹ مختص

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے مایوس کیا ، بیرسٹر گوہر
روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے اوقات کار تبدیل
13 hours ago | خاص خبریں | ویب ڈیسک

مسجدِ نبوی میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان کردیا گیا۔
ادارۂ امورِ حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین کیلئے زیارت کا وقت رات 2 بجے سے فجر تک جبکہ دن میں 11 بجے سے نمازِ عشاء تک مقرر کیا گیا ہے۔
بیان میں بتایا گیا کہ خواتین فجر کے بعد سے دن 11 بجے تک اور عشاء کے بعد رات 2 بجے تک زیارت کرسکیں گی۔
ادارہ کے مطابق جمعہ کے روز مرد زائرین نمازِ جمعہ کے فوراً بعد سے عشاء تک روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کرسکیں گے، جبکہ خواتین کیلئے جمعہ کو فجر کے بعد سے صبح 9 بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025