ٹرمپ کے ایران سے مذاکراتی اشارے، عالمی منڈی میں تیل سستا

ویب ڈیسک
خاص خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات پر امید بیانات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت پانچ فیصد سے زیادہ گر کر تقریباً ایک سو پانچ ڈالر فی بیرل تک آگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔
یاد رہے کہ دن کے آغاز میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 88 سینٹ کمی ہوئی تھی جس کے بعد یہ 110.40 ڈالر فی بیرل پر آ گیا تھا۔
اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 67 سینٹ سستا ہو کر 103.48 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔
نمایاں خبریں
پاکستان میں دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کا باقاعدہ آغاز،توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت قرار

وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات، کئی شعبوں میں پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار

پاکستان ریلویز کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز

ضیاء الحسن لنجار کی کمپلینٹ سیل آمد، شہریوں کی شکایات براہ راست سنیں

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally