پاکستان ریلویز کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
پاکستان

پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے،اسپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔
شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا 24 مئی کو چلے گی۔
اسی طرح، تیسری اسپیشل عید ٹرین کراچی سے لاہور کے لیے 25 مئی کو رروانہ ہوگی۔
واضح رہے کہ پہلی بار عید کے موقع پر پشاور کو نظر انداز کر دیا گیا۔ پشاور کے لیے کراچی، لاہور اور کوئٹہ سے کوئی عید ٹرین نہیں چلے گی۔
نمایاں خبریں
شہدا اورغازی قوم کا فخر، دہشتگردی کیخلاف جنگ قومی عزم کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات، کئی شعبوں میں پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز

ضیاء الحسن لنجار کی کمپلینٹ سیل آمد، شہریوں کی شکایات براہ راست سنیں

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally