LogoSaturday, April, 4, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

امریکی فوج کو خطے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے ، ایرانی وزیر خارجہ

امریکی فوج کو خطے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے ، ایرانی وزیر خارجہ

ویب ڈیسک

31-Mar-2026
|

بین الاقوامی

امریکی فوج کو خطے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے ، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکالا جائے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا ایکس پر پیغام کہا کہ ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور اسے برادر ملک سمجھتا ہے۔

انہوں نے واضح کیاکہ ایران کی کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہے، جارح دشمن عربوں کا احترام کرتے ہیں نہ ایرانیوں کا اور نہ ہی وہ سکیورٹی دے سکتے ہیں۔

ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ذرا دیکھیں کہ ہم نے ان کی فضائی کمان کے ساتھ کیاکیا، دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو تباہ کردیا۔

نمایاں خبریں