LogoThursday, July, 2, 2026

News Point PK

ایران کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، آگے کیا ہوتا ہے دیکھتے ہیں، ٹرمپ

ایران کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، آگے کیا ہوتا ہے دیکھتے ہیں، ٹرمپ

ویب ڈیسک

01-Jul-2026
|

تازہ ترین

ایران کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، آگے کیا ہوتا ہے دیکھتے ہیں، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کو درست سمت میں قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عمل بھی بخوبی آگےبڑھ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاملات درست جار رہے ہیں اور قطر میں حالیہ ملاقات اچھی رہی ہے-

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کو جوہری توانائی سے پاک کرنے کا عمل درست انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، ان کے ساتھ بہت اچھی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ہم بہت اچھے طریقے سے چل رہے ہیں، ایران طویل سفر طے کرکے آیا ہے، میرے خیال میں وہ خوش ہیں۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp