Related News

پاکستان ریمیٹنس سمٹ 2025: ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیہ

پاکستان نے 2027 تک 45 ایل این جی کارگوز کی خریداری منسوخ کردی

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 3 معاہدوں پر دستخط

کورنگی صنعتی علاقے میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے ،فدا حسین جانوری

’ملک کے بیرونی قرضوں میں کمی، 2022 سے کوئی اضافہ نہیں ہوا‘
قومی ایئرلائن کی بِڈنگ 23 دسمبر کو ہوگی، شہباز شریف
03-Dec-2025 | بزنس | Hanif

اسلام آباد : وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی بِڈنگ 23 دسمبر کو ہوگی، بڈنگ کا عمل میڈیا پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ قومی ایئرلائن کی نجکاری میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات میں اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے، قومی ایئرلائن کی دنیا بھر میں پروازوں کی بحالی سے سمندر پار مقی مپاکستانیوں کیلئے سہولت ہوگی۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیاحتی شعبے کی ترقی کیلئے بھی قومی ایئر لائن کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے۔ شہباز شریف نے امید ظاہر کی کہ جو بھی بِڈنگ کے بعد یہ ذمہ داری سنبھالے گا وہ قومی ایئرلائن کے تشخص کی بحالی پر تمام توانائیاں مرکوز کرے گا۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025