LogoThursday, June, 18, 2026

News Point PK

سوئٹزرلینڈ میں تاریخی تقریب کی تیاریاں ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کل جنیوا پہنچیں گے

سوئٹزرلینڈ میں تاریخی تقریب کی تیاریاں ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کل جنیوا پہنچیں گے

ویب ڈیسک

17-Jun-2026
|

تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ میں تاریخی تقریب کی تیاریاں ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کل جنیوا پہنچیں گے

ایران امریکا ایم او یو پر دستخطی تقریب میں انتظامات کے لیے پاکستانی دفتر خارجہ کے حکام سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے-

وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، اسحاق ڈار، عطا تارڑ کل شام سوئٹزرلینڈ پہنچیں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قطر، سعودی عرب، مصر، ترکیہ اور دیگر علاقائی ممالک کے اہم نمائندے بھی تقریب میں موجود ہوں گے۔

رپورٹ میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی دفترخارجہ کے حکام تقریب کے انتظامات کے لیے پیشگی روانہ ہوئے، سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ جنیوا پہنچ گئیں ، سکریٹری خارجہ کے ہمراہ وزارت خارجہ کے اعلیٰ افسران بھی جنیوا پہنچے ہیں، دفتر خارجہ کے دیگر سینیئر حکام آج رات گئے روانہ ہوں گے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp