پولرائزیشن ختم کرنے کے لیے نیشنل ڈائیلاگ ضروری ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

Hanif
خاص خبریں

اسلام آباد : سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جتنی سختی برداشت کرنی تھی کر لی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مخالف جماعتیں ہمیشہ یہی کہتی ہیں کہ جلسہ صحیح نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی تقسیم اس حد تک بڑھ چکی کہ نیشنل ڈائیلاگ کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، سیاست میں راستہ ہمیشہ ڈائیلاگ کے ذریعے نکلتا ہے۔سابق سینیٹر نے کہا کہ سب مل کر بیٹھیں، ملک میں پولرائزیشن کو ختم کرنے کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
نمایاں خبریں
پاکستانی نوجوانوں کا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں رجحان بین الاقوامی سرمایہ کاروں کیلئے دلچسپی کا باعث ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم کا بنوں اور باڑہ میں کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین

صحت سے متعلق حکومتی لاپرواہی پر اسپیکر قومی اسمبلی برہم

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، مزید 14 ارکان کی شمولیت کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان

کمزور و متوسط طبقے کو مزید ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف
