صدر زرداری سے خالد مقبول کی ملاقات ، پی پی اور متحدہ کے درمیان تعلقات پر گفتگو

ویب ڈیسک
خاص خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر آصف زرداری اور خالد مقبول کی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔
رپورٹ کے مطابق اس موقع پر وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور دیگر موجود تھے۔
اجلاس میں پی پی پی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو کی۔
نمایاں خبریں
سندھ کی قیادت کہاں کہاں عید منائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔؟

پیٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے، پیٹرول بچانے کیلئے غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے ، حکومت

عیدالفطر: وزیر اعلیٰ سندھ نے قیدیوں کو 90 دن کی معافی دیدی

کراچی میں بارش: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ تیار ہے، مرتضیٰ وہاب

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کامران ٹیسوری کی والدہ کی عیادت کی
