LogoFriday, March, 20, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

کراچی میں بارش: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ تیار ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی میں بارش: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ تیار ہے، مرتضیٰ وہاب

ویب ڈیسک

18-Mar-2026
|

خاص خبریں

کراچی میں بارش: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ تیار ہے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بارش کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

میئر کراچی نے کہا کہ شہر میں ہلکی اور تیز بارش جاری ہے، عملہ سڑکوں پر موجود ہے، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے وارڈنز کو بھی تعینات کیا-

انہوں نے مزید کہا کہ تیز ہوا کے باعث درخت گرنے کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملہ تیار ہے، مشینری کو مختلف علاقوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

نمایاں خبریں