انٹر نینشل پلیر ہیری بروک پی ایس ایل 2026 کیلئے دستیاب ہوں گے یا نہیں ؟

اسپورٹس ڈیسک
31-Jan-2026 | کھیل

سمین رانا نے تصدیق کی ہے کہ ہیری بروک پی ایس ایل 2026 کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور قلندرز نے ہیری بروک براہِ راست سائن کرنے کے لیے باقاعدہ رابطہ کیا تھا۔
تاہم انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے شیڈول کی وجہ سے ہیری بروک کی بین الاقوامی مصروفیات کی بنا پر ان کی دستیابی ممکن نہ ہو سکی۔
اسی وجہ سے لاہور قلندرز کو متبادل آپشنز پر غور کرنا پڑ رہا ہے۔
یہ خبر پی ایس ایل شائقین، خاص طور پر لاہور قلندرز کے فینز کے لیے مایوس کن ہے،کیونکہ ہیری بروک کو دنیا کے بہترین ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں شمار کیا جاتا ہے۔
پی ایس ایل 2026 سے قبل فرنچائزز کی جانب سے بڑے غیر ملکی کھلاڑیوں سے رابطے جاری ہیں، تاہم بین الاقوامی کرکٹ شیڈول اس بار ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے
نمایاں خبریں
پی سی بی کا بڑا اقدام ، بھارتی شائقین پی ایس ایل دیکھنے سے محروم رہیں گے
43 mins ago

عالمی کرکٹ کو سیاست سے بالاتر رکھنا آئی سی سی کی ذمہ داری ہے ، شاہد آفریدی
1 day ago

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ، شاندار سنگ میل عبور
1 day ago

ٹی 20 ورلڈکپ کے کامیاب انعقاد کیلئے پی سی بی کوئی باہمی قابل قبول حل تلاش کرے گا ، آئی سی سی پرامید
1 day ago

ٹی 20 ورلڈکپ : قومی ٹیم کو کھیلنے کی اجازت ، بھارت کیساتھ میچ نہ کھیلنے کا اعلان
1 day ago
