LogoThursday, July, 2, 2026

News Point PK

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ، پاکستان میں فی تولہ 5,200 روپے سستا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ، پاکستان میں فی تولہ 5,200 روپے سستا

ویب ڈیسک

01-Jul-2026
|

بزنس

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ، پاکستان میں فی تولہ 5,200 روپے سستا

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی نرخ گر گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 972ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5200 روپے کی کمی سے 4لاکھ 19ہزار 636روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 4458روپے گھٹ کر 3لاکھ 59ہزار 770روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 107 روپے کی کمی سے 6ہزار 242 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 92روپے کی کمی سے 5ہزار 351روپے کی سطح پر آگئی۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp