فاسٹ بولر الزاری جوزف پی ایس ایل کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

اسپورٹس ڈیسک
کھیل

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جاری پیغام کے مطابق الزاری جوزف کو آسٹریلیا کے اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔
ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپینسر جانسن نجی وجوہات کے سبب پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔
واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسپینسر جانسن کو ڈائریکٹ سائن کیا تھا۔
نمایاں خبریں
فخر زمان بھی فلاحی کاموں کیلئے میدان میں آگئے

شاہد آفریدی نے ٹیم نہیں سلیکشن کمیٹی کی سرجری کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی

سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سرفراز احمد کی ملاقات، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
