کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل

ویب ڈیسک
پاکستان

کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپرس کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن ٹرین بھی معطل کر دی گئی۔
حکام نے کہا کہ کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کیا جائے گا۔
ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی ہے۔
نمایاں خبریں
موٹر وے پولیس کی زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

کمشنر کراچی کی ڈپٹی کمشنرز کو امدادی کاموں اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت

میئر کراچی کی ہدایت پر ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں تشکیل

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے 5 سالہ معاشی منصوبہ جاری کردیا

23 مارچ ، حکومت کا یوم پاکستان پر پریڈ و دیگر تقریبات نہ کرنے کا فیصلہ
