Related News

سیکورٹی کلیئرنس ، جعفر ایکسپریس اور بولان میل منسوخ کردیا

روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے اوقات کار تبدیل

غزہ کی جنگ کے بعد برطانیہ میں قبولِ اسلام میں اضافہ

اسرائیل کا جنگی جنون، افواج کیلئے 35 بلین ڈالر کا بجٹ مختص

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے مایوس کیا ، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی دہشتگردی کیخلاف جنگ کی مخالف ہے، وزیر دفاع
19 hours ago | خاص خبریں | Hanif

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کھلی مخالفت کرتی ہے، پی ٹی آئی کے لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں۔نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوج پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن کبھی سرخ لکیر عبور نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں لڑ رہے، بیرسٹر گوہر کو کوئی لفٹ نہیں کراتا، ان کی پارٹی کے ورکرز ان کے خلاف بیان دیتے ہیں۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کھلی مخالفت کرتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کیا بات کریں گے جب ان کی اپنی پارٹی مخالفانہ بیانات دے رہی ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نے بھارتی میڈیا سے جوبات چیت کی وہ تابوت میں آخری کیل ثابت ہوئی۔
Newspointpk Network. All rights reserved © 2025