6 اپریل کو کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی بارش کا امکان

ویب ڈیسک
پاکستان

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک اور مغربی لہرکل سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
اس کے زیراثر6 اپریل کوکراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش ہوسکتی ہے، پیر کو کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ سسٹم کے سبب تیزہواوں، آسمانی بجلی اور ژالہ باری کے نتیجے میں کمزور املاک کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
نمایاں خبریں
موبائل فون کا غیر ضروری استعمال بچوں کیلئے نقصان دہ ہے،علامہ الیاس قادری

سندھ حکومت نے کرایوں میں استحکام کیلئے ٹارگٹڈ پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پروگرام کو حتمی شکل دیدی

امریکا اور اسرائیل سے مقابلے پر ایران کو سلام پیش کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

نادرن بائی پاس پر قربانی کے جانوروں کیلئے قائم مویشی منڈی کا افتتاح

بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی امدادی مشینری پر مسلح افراد کی فائرنگ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
