بلوچستان حکومت کا سیاسی رہنماؤں کی تھریٹ الرٹ جاری

ویب ڈیسک
تازہ ترین

حکومت بلوچستان نے سیاسی رہنماؤں کے لیے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق تھریٹ الرٹ میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے اراکین اسمبلی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی جان کو خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔
جے یو آئی بلوچستان کے امیر سینیٹر مولوی عبد الواسع اور مرکزی جنرل سیکرٹری مولوی عبد الغفور حیدری کی حفاظت کے لیے الرٹ جاری کیا گیا۔
مراسلہ میں بتایا گیا بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری اور اراکین اسمبلی اصغر خان ترین اور زابد ریکی کو بھی خطرہ لاحق ہے۔
۔حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو فوری حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ مراسلہ فرنٹیئر کور، پولیس، کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ کو بھی ارسال کیا گیا ہے، تمام سیاسی رہنماوں کی رہائش گاہوں اور دفاتر کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
نمایاں خبریں
وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، ہلاکتیں 2300 تک پہنچ گئیں، ایک ہفتے کے قومی سوگ کا اعلان

بائیکاٹ یا بھرپور حصہ؟ پی ٹی آئی قیادت آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کرے گی

وزیراعظم کا ایران و ترکی کا سرکاری دورہ، دفتر خارجہ نے شیڈول جاری کر دیا

پانچ سیشنز بعد سونے کی قیمتوں کا بڑا یوٹرن، فی تولہ 9 ہزار 100 روپے مہنگا

حکومتی دعوؤں کے برعکس گردشی قرضہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، کیپسٹی چارجز اور مہنگے معاہدے بڑی وجوہات قرار

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally