سندھ میں کل بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک
خاص خبریں

سندھ حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 13 مارچ کو تمام سرکاری دفاتر اور صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
یہ نوٹیفکیشن صوبائی محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے جاری کیا۔
نمایاں خبریں
سندھ کی قیادت کہاں کہاں عید منائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔؟

پیٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے، پیٹرول بچانے کیلئے غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے ، حکومت

عیدالفطر: وزیر اعلیٰ سندھ نے قیدیوں کو 90 دن کی معافی دیدی

کراچی میں بارش: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ تیار ہے، مرتضیٰ وہاب

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کامران ٹیسوری کی والدہ کی عیادت کی
