امریکا کی ایران ناکہ بندی برقرار، عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل، قیمتوں میں بڑا اضافہ

ویب ڈیسک
بزنس

امریکا کا ایران کے خلاف ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد توانائی مارکیٹ میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 8.17 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت بڑھ کر 119 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
ادھر امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل بھی 7.5 فیصد مہنگا ہو کر 107.46 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرنے لگا ہے۔
اسی طرح ابوظہبی بینچ مارک مربن خام تیل کی قیمت میں بھی 2.61 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد یہ 109.3 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے۔
نمایاں خبریں
کلائمٹ فنانسنگ میں پیشرفت، پاکستان کیلئے 200 ملین ڈالر کی امید

فی تولہ سونے کی قیمت میں 7ہزار 800روپے کا اضافہ ،نئی قیمت 4لاکھ 96ہزارسے تجاوز

عالمی مارکیٹ میں تیزی، پاکستان میں سونا 11 ہزار روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 3 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی

یکم مئی سے 5 مئی تک ہڑتال کی افواہ، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی تردید

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally