دو روز کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، نئی قیمت فی تولہ 4 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک
بزنس

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روز بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار 400روپے کے اضافے سے 4لاکھ 83ہزار 962روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت 3ہزار 772روپے بڑھ کر 4لاکھ 14ہزار 919روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 55 روپے کے اضافے سے 7ہزار 821 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 47روپے کے اضافے سے 7ہزار 705روپے کی سطح پر آگئی۔
نمایاں خبریں
کلائمٹ فنانسنگ میں پیشرفت، پاکستان کیلئے 200 ملین ڈالر کی امید

فی تولہ سونے کی قیمت میں 7ہزار 800روپے کا اضافہ ،نئی قیمت 4لاکھ 96ہزارسے تجاوز

عالمی مارکیٹ میں تیزی، پاکستان میں سونا 11 ہزار روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 3 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی

یکم مئی سے 5 مئی تک ہڑتال کی افواہ، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی تردید

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally