LogoTuesday, February, 3, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ، ٹرین اور بس سروس بھی بند

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ، ٹرین اور بس سروس بھی بند

ویب ڈیسک

01-Feb-2026 | تازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ، ٹرین اور بس سروس بھی بند

کوئٹہ: دہشت گردی کے واقعات کے بعد بلوچستان میں ریل اور مسافر کوچز سروس معطل کر دی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پسنجر ریل سروس معطل کر دی گئی۔

دوسری جانب، ضلعی انتظامیہ کے مطابق پنجاب، کراچی اور سبی روٹس پر مسافر کوچز سروس بھی معطل کی گئی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز رونماء ہونے والے واقعات کے باعث حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

نمایاں خبریں