پی آئی اے کی نجکاری ، فوجی فرٹیلائزرز بھی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل

Hanif
بزنس

کراچی: قومی ایئر لائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی فرٹیلائزر کمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی۔اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ پارٹنرشپ ایئرلائن کی مالی مدد اور کارپوریٹ مہارت کا حصہ ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی سے قومی ایئرلائن کے 75 فیصد حصص حاصل کیے ہیں۔اعلامیے کے مطابق فوجی فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم کے ساتھ انتظامی ڈھانچے کا حصہ ہوگی۔اعلامیے کے مطابق زمینی آپریشنز اپ گریڈیشن پر پہلے سال 125 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔
نمایاں خبریں
امریکا، ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

امریکی صدر کا ایران کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان ، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 300 روپے اضافہ

سونے کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہے ؟ جانیئے
